کیسکو کی نادہندگان اور بجلی چوروں کے خلاف صوبہ بھرمیں کارروائیاں جاری
بدھ 22 مئی 2024 17:07
(جاری ہے)
علاوہ ازیں روزانہ کی بنیاد پر نادہندگان سے بجلی بلوں کی مدمیں بقایاجات کی وصولی کاعمل بھی تیزی سے جاری ہے اوراس سلسلے میں کیسکوٹیموں نے ماہ ستمبر سے اب تک صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت پشین، لورلائی،سبی،خضداراور مکران آپریشن سرکلز میں بقایاجات کے حامل 2 لاکھ49ہزار202 نادہندہ صارفین سے تقریباً3 ارب71کروڑ89لاکھ 30ہزارروپے سے زائد رقم وصول کرلی ہے۔
واضح رہے کہ صوبہ بھرکے تمام آپریشن سرکلز میں کیسکوکی ٹیمیں تمام بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں کررہی ہیں اوراس سلسلے میں صارفین سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ اپنے بجلی بلوں کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ اپنے ذمہ بقایاجات بھی اداکریں بصورت دیگر کیسکوکسی بھی نادہندہ صارف کے کنکشن منقطع ہونے یا مزید کسی بھی زحمت اور پریشانی کی ذمہ دار نہیں ہوگی۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آبائی گائوں ڈیرہ بگٹی میں عید الاضحیٰ کی نماز اداکی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آبائی گائوں ڈیرہ بگٹی میں عید الاضحیٰ کی نماز اداکی
![الخدمت فائونڈیشن ،جماعت اسلامی نے بلوچستان بھر میں4کروڑدس لاکھ مالیت کے 300بیل اورڈیڑھ سو چھوٹے قربانی ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
الخدمت فائونڈیشن ،جماعت اسلامی نے بلوچستان بھر میں4کروڑدس لاکھ مالیت کے 300بیل اورڈیڑھ سو چھوٹے قربانی ..
![شہید میر عبدالخالق لانگو کا بلوچستان و بلوچ قوم سے گہری فکری و نظریاتی تعلق تھا،علی احمد لانگو ترجمان ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
شہید میر عبدالخالق لانگو کا بلوچستان و بلوچ قوم سے گہری فکری و نظریاتی تعلق تھا،علی احمد لانگو ترجمان ..
![آواران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
آواران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق
![واشک میں لیویز فورس اورملزم کے ساتھیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ لیویز اہلکار سمیت 2 افراد زخمی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
واشک میں لیویز فورس اورملزم کے ساتھیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ لیویز اہلکار سمیت 2 افراد زخمی
![آلائشوں کو بروقت ہٹانے کیلئے فوری طور پر اقدامات اٹھائے جائیں،گورنر بلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
آلائشوں کو بروقت ہٹانے کیلئے فوری طور پر اقدامات اٹھائے جائیں،گورنر بلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل ..
![کوئٹہ میں ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص زخمی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کوئٹہ میں ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص زخمی
![ایس ایس پی لسبیلہ کی موبائل اسکواڈ گاڑی اوتھل کے قریب حادثے کا شکار،5 پولیس اہلکار شہید ، 2زخمی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ایس ایس پی لسبیلہ کی موبائل اسکواڈ گاڑی اوتھل کے قریب حادثے کا شکار،5 پولیس اہلکار شہید ، 2زخمی
![کوئٹہ،گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل نے گورنر ہاؤس میں عیدالاضحٰی کی نماز ادا کی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کوئٹہ،گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل نے گورنر ہاؤس میں عیدالاضحٰی کی نماز ادا کی
![عیدالاضحٰی مسلمانوں کےلئے ایثار، قربانی اور محبت و رواداری کے جذبات کی تجدید کا دن ہے، گورنر بلوچستان ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عیدالاضحٰی مسلمانوں کےلئے ایثار، قربانی اور محبت و رواداری کے جذبات کی تجدید کا دن ہے، گورنر بلوچستان ..
![ضلعی انتظامیہ امن وامان میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائے گی، اسسٹنٹ کمشنرکچھی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ضلعی انتظامیہ امن وامان میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائے گی، اسسٹنٹ کمشنرکچھی
![عیدالاضحی حضرت ابراہیم ؑ کی اطاعت اور حضرت اسماعیلؑ کی تسلیم و رضا کی یاد گار ہےصوبائی وزیرصحت بلوچستان ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عیدالاضحی حضرت ابراہیم ؑ کی اطاعت اور حضرت اسماعیلؑ کی تسلیم و رضا کی یاد گار ہےصوبائی وزیرصحت بلوچستان ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتشزدگی کیس ، ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے نیشنل گرڈ کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی
-
خیبرپختونخواہ کے عوام سے پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا انتقام لیا جا رہا ہے،اسد قیصر
-
قبائلی علاقے میں بڑھتی بدامنی نے قوم کے اندر عدم تحفظ کا احساس پیدا کیا ہے،مولانا فضل الرحمان
-
مہنگائی میں اضافہ، ملک بھر میں رواں سال اجتماعی قربانی کا رجحان بڑھ گیا
-
خیرات سے سکول، یونیورسٹیز اور ہسپتال تو چل سکتے ہیں مگر ملک نہیں،محمد اورنگزیب
-
وعدے کے مطابق حکومتی اخراجات میں کمی لائی جائےگی،راناثناءاللہ
-
لیپ ٹاپ کی بیٹری پھٹنے سے گھر میں آگ لگ گئی، بہن بھائی جاں بحق
-
بڑی مشکل سے خود کو خاموش رکھا ہوا ہے، میری دلیری ختم گئی ہے،شیر افضل مروت
-
عید کے دنوں میں شدید گرمی سے بے حال شہریوں کیلئے اچھی خبر
-
ملک کو 3 فئیر اینڈ فری الیکشن دے دیا جائے تو سارا نظام ٹھیک ہو جائے گا،شاہد خاقان عباسی
-
حکمران سمجھ جائیں ورنہ عوام نکل کر ان کا قبلہ درست کردیں گے، علی امین گنڈا پور