ڈپٹی رجسٹرار وفاقی محتسب ریجنل آفس کا کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قائم ون ونڈو فیسلیٹیشن ڈیسک کا دورہ
اتوار 26 مئی 2024 19:10
(جاری ہے)
دورے کے دوران انہوں نے مسافروں کو فراہم کی جانے والی مختلف سہولیات کا معائنہ کیا اور ایئرپورٹ انتظامیہ کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے ہدایات جاری کی کہ ایئرپورٹ پر آنے والے مسافروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے اور ون ونڈو فیسلیٹیشن ڈیسک پر تمام ایجنسیز کے لوگ موجود رہیں تاکہ سفر کرنے والے مسافروں کو کسی بھی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
دورے کے دوران ڈپٹی رجسٹرار وفاقی محتسب کوئٹہ جناب امیر محمد رند نے عوام سے ان کے مسائل بھی سنے اور ون ونڈو فیسلیٹیشن ڈیسک کو فوری طور پر ان مسائل کو حل کرنے کی ہدایات بھی جاری کی ۔عوام نے وفاقی محتسب کے دورے کو خوش آئند قرار دیا۔متعلقہ عنوان :
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![وزیر اعلیٰ بلوچستان کا پولیس کے پانچ جوانوں کی حاد ثہ میں شہادت پر اظہار افسوس](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا پولیس کے پانچ جوانوں کی حاد ثہ میں شہادت پر اظہار افسوس
![صوبائی وزیر زراعت میر علی مدد جتک کی عید الضحی کے پرمسرت موقع پر تمام اہل وطن کو دلی عید مبارکباد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
صوبائی وزیر زراعت میر علی مدد جتک کی عید الضحی کے پرمسرت موقع پر تمام اہل وطن کو دلی عید مبارکباد
![عیدالاضحیٰ کا دن تمام مسلمانوں کیلئے ایثار، قربانی اور محبت و رواداری کے جذبات کی تجدید کا دن بھی ہے،گورنر ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عیدالاضحیٰ کا دن تمام مسلمانوں کیلئے ایثار، قربانی اور محبت و رواداری کے جذبات کی تجدید کا دن بھی ہے،گورنر ..
![وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آبائی گاوں ڈیرہ بگٹی میں عید الضحیٰ کی نماز اداکی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آبائی گاوں ڈیرہ بگٹی میں عید الضحیٰ کی نماز اداکی
![ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ کا عید الاضحٰی کے موقع پر ڈسٹرکٹ جیل سبی کا دورہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ کا عید الاضحٰی کے موقع پر ڈسٹرکٹ جیل سبی کا دورہ
![ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرہ بلوچ نے شہید جوانوں کی نماز جنازہ میں شرکت کی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرہ بلوچ نے شہید جوانوں کی نماز جنازہ میں شرکت کی
![ڈپٹی کمشنر استامحمد جلیل احمد کا عید کے روز سول ہسپتال و عید گاہ کا دورہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ڈپٹی کمشنر استامحمد جلیل احمد کا عید کے روز سول ہسپتال و عید گاہ کا دورہ
![ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ کا عیدالاضحٰی کے موقع پر اہل اسلام اور پوری قوم کو مبارکباد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ کا عیدالاضحٰی کے موقع پر اہل اسلام اور پوری قوم کو مبارکباد
![عیدالضحیٰ کے دوران پولیس لیویز ایف سی اور تمام سیکورٹی اداروں کی کارکردگی تسلی بخش رہی،میرضیاءلانگو](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عیدالضحیٰ کے دوران پولیس لیویز ایف سی اور تمام سیکورٹی اداروں کی کارکردگی تسلی بخش رہی،میرضیاءلانگو
![صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لئیے تمام محدود وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، ڈی ایچ او کچھی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لئیے تمام محدود وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، ڈی ایچ او کچھی
![صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد خان کھوسہ کا عید الاضحیٰ کے موقع پر اہل اسلام کو مبارکباد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد خان کھوسہ کا عید الاضحیٰ کے موقع پر اہل اسلام کو مبارکباد
![صوبائی وزیر تمندار سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کی جانب سے تمام عالم اسلام کو مبارکباد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
صوبائی وزیر تمندار سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کی جانب سے تمام عالم اسلام کو مبارکباد
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
-
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
عید قربان پر غریب ، نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
-
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس افسران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے
-
ہمیں قربانی کی اصل روح کو سمجھ کر عملی زندگی میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، صدر زرداری
-
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
-
عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
-
قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر خیبرپختوا حکومت کا ردعمل
-
300یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت سولر لگا کر دیں گے، گورنر سندھ
-
ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
-
عید قرباں میں ایک روز باقی، مویشی منڈیوں میں خریدو فروخت تیز
-
قربانی کا مقصد اپنی نفسانی خواہشات کو اعلیٰ مقاصد کے حصول کیلئے قربان کرنا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر پیغام