ق*دکی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے لیویز اہلکار کو قتل کردیا

اتوار 26 مئی 2024 19:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2024ء) دکی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے لیویز اہلکار کو قتل کردیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز دکی کے علاقے مندے ٹک کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے لیویز اہلکار شمس اللہ کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے انتظامیہ نے واقعہ کی اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ کر نعش قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کردی اور ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی مزید کارروائی دکی انتظامیہ کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں