بلوچستان اسمبلی کا اجلاس (آج) ہوگا

اتوار 24 مارچ 2019 18:30

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2019ء) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس (آج) پیر کو سپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی صدارت میں شام 4بجے منعقد ہوگا ، اجلاس میں اپوزیشن جماعتیں پی ایس ڈی پی اسکیمات کی عدم ریلیز ، اپوزیشن حلقوں کو نظر انداز کرنے سمیت دیگر مسائل پر احتجاج ریکارڈ کروائیں گی ، مو جودہ ا جلاس پارلیمانی کلینڈر کو مد نظر رکھتے ہوئے طلب کیا گیا ہے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں