آریوجے یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے این این آئی کوئٹہ کے بیورو چیف عاشق بٹ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

بدھ 13 فروری 2019 17:00

آریوجے یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے این این آئی کوئٹہ کے بیورو چیف عاشق بٹ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار
رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2019ء) آریوجے یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے نیوز نیٹ ورک انٹرنیشنل( این این آئی) کوئٹہ کے سینئر صحافی عاشق بٹ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا گیا مرحوم صحافی عاشق بٹ کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی کا بھی اظہار کیا گیا ہے کہ سینئر صحافی عاشق بٹ کے انتقال سے نہ صرف ان کے اہلخانہ اور عزیز و اقارب بلکہ صحافی برادری بھی رنجیدہ ہے اس موقع جرنلسٹ عرفان الحق ملک، عبدالقادر شہزاد، بلال حبیب،طارق محمود چوہدری،صدر پریس کلب میاں احسان الحق، جزل سیکرٹری پریس کلب،راؤنعمان اور دیگر صحافی شامل تھے آخر میں مرحوم کے بلنددرجات کے لئے دعا کروائی گئی۔

متعلقہ عنوان :

رحیم یار خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں