جامع قومی سیاحتی حکمت عملی کی تشکیل کے لیے رائونڈ ٹیبل ڈسکشن کل راولپنڈی میں ہو گی
پیر 13 نومبر 2017 15:51
(جاری ہے)
ترجمان پاکستان ٹورازم ڈیپارٹمنٹ نے اے پی پی کو بتایاکہ پاکستان ٹورازم ڈیپارٹمنٹ نے سیاحت کے فروغ اور قومی سیاحتی حکمت عملی کی تشکیل کے لیے سیاحت کے شعبے سے منسلک تھنک ٹینک سے اس اہم معاملے پر صائب رائے کے حصول کے لیے خصوصی ڈسکشن سیشن کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے ۔
اس رائے کی روشنی میں متفقہ قومی سیاحتی پالیسی تشکیل دی جائے گی تاکہ سیاحت کے شعبہ میں کاروباری ماحول کو قابل عمل بنایا جاسکے ۔ترجمان نے اے پی پی کو بتایاکہ ’’رائونڈ ٹیبل ڈسکشن سیشن )15نومبر کو پی ٹی ڈی سی صدر دفتر راولپنڈی میں منعقد ہو گی ۔اس موقع پر شرکاء کو پاکستان میں سیاحت کے سکوپ کے حوالے سیتیار کی گئی خصوصی دستاویزی فلم بھی دکھائی جائے گی ۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کورکمانڈر پشار لیفیٹننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے پاک فوج کے 53افسران اور جوانوں کو اعزازات سے نوازا
راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں سانحہ 9مئی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا فیصلہ
کورکمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل سید عامر نے پاک فوج کے 70افسر ، جوانوں اور شہدا کے اہلخانہ میں اعزازات ..
صفائی کے حوالے سے شہریوں کی شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنایا جائے،ایم پی اے راجہ عبدالحنیف
شیر افضل کا پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کیساتھ کام نہ کرنے کا اعلان
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 2آپریشنز ،6دہشت گرد ہلاک
سابق کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی الزامات ، الیکشن کمیشن کا انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخواہ میں دو الگ الگ آپریشن ، 6دہشتگرد مارے گئے
کورکمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل سید عامر نے پاک فوج کے 70 افسر ، جوانوں اور شہداء کے اہلخانہ میں اعزازات ..
کورکمانڈر پشار لیفیٹننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے پاک فوج کے 53 افسران اور جوانوں کو اعزازات سے نوازا
راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں رائزنگ پاکستان 24 انٹر یونیورسٹی مقابلوں کا انعقاد
راولپنڈی پولیس کی کاررووئی، 19ملزمان گرفتار
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی