راولپنڈی میں دودھ کے پیداواری مقابلوں کا آغاز (آج ) ہو گا
اتوار 9 دسمبر 2018 15:40
(جاری ہے)
ڈائریکٹرلائیوسٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ راولپنڈی ڈویژن ڈاکٹر شاہد سجاد اصغرنے اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے بتایاکہ اچھی نسل اور بہتر پیداوار کے حامل جانوروں کے بارے میں آگاہی اور مویشی پال حضرات کے مابین مقابلے کی فضا پیدا کرنے کے لیے دودھ کے پیداواری مقابلوں کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیاہے ۔
انہوں نے قومی خبر ایجنسی کو بتایاکہ یہ مقابلے 10دسمبر کو تحصیل راولپنڈی کے علاقے ڈھوک گجراں میں کرائے جائیں گے ۔ انہوں نے بتایاکہ جیتنے والے مویشی پال حضرات کی حوصلہ افزائی کے لئے خصوصی انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج
انتشاری ٹولے سے ہم کوئی بات نہیں کرسکتے ، یہ سیاسی جماعتوں کو زیب دیتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
دہشت گردوں کی سرکوبی کیلئے ہر حد تک جائیں گے،ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان نے افغانستان میں قیام امن کے لیے دل و جان سے کوشش کی، ڈی جی آئی ایس پی آر
’آزادی اظہار رائے کے پیچے چھپ کر ملکی سالمیت داؤ پر لگانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی‘
9 مئی پر جوڈیشل کمیشن کیلئے تیار ہیں، اگر بنانا ہے تو معاملے کی تہہ تک جائیں، ترجمان پاک فوج
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا دینی پڑے گی، میجر جنرل احمد شریف چوہدری
دہشتگردوں اور سہولتکاروں کی سرکوبی کیلئے ہر حد تک جائیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک بحریہ کے آفیسرز، سی پی اوز، سیلرز، سویلینز کو عسکری ایوارڈز تفویض
سوشل میڈیا پر اعلیٰ عدلیہ کیخلاف جاری مہم کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر
چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی، کنٹرولر امتحانات کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
-
بچوں میں سمارٹ فون کا استعمال ذہنی دباﺅ اور صحت کے مسائل کا باعث بن رہا ہے
-
9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج
-
وزارت قانون و انصاف نے جسٹس شوکت عزیز کی ریٹائرمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
تنقید کرنے اور جھوٹ بولنے میں بہت فرق ہے‘کمشنر روالپنڈی معاملے میں تمام میڈیا نے جھوٹ کوپھیلایا. جسٹس قاضی فیض عیسی
-
ہم نے 76سال جھوٹ بولا ، سچ کو چھپایا ہے عوام کو سچ جاننے کا پورا حق ہے‘اعلی عدلیہ کے معاملات میں مداخلت آئین کے ساتھ کھلواڑ ہے.جسٹس اطہر من اللہ
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
پاکستان کے ساتھ یو ایس پاکستان گرین الائنس تلے شراکت داری جاری ہے، امریکی سفیر
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار