راولپنڈی،منشیات مقدمہ میں مجرم کو 9سال قید اور2لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی
جمعرات 23 مئی 2024 19:45
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق معزز عدالت نے منشیا ت کے مقدمہ میں مجرم قاسم علی کو جرم ثابت ہونے پر 09سال قید اور02لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ،مجرم قاسم علی کو گزشتہ سال 1600گرام چر س برآمد ہونے پر صادق آباد پولیس کو مطلوب تھا، صادق آباد پولیس نے مجرم کو گرفتار کرکے ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا ، مقدمہ کی موثر پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی ، سی پی اوسید خالد ہمدانی نے ایس ایس پی انوسٹی گیشن زنیرہ اظفر ، انوسٹی گیشن اورلیگل ٹیم کو شابا ش دیتے ہوئے کہاکہ منشیات کے ناسور کے خاتمہ کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری رہے گا۔
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![قربانی کا مقصد مسلمانوں میں ایثارو قربانی کا جذبہ پیدا کرنا ہے،پیر سرکارجی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
قربانی کا مقصد مسلمانوں میں ایثارو قربانی کا جذبہ پیدا کرنا ہے،پیر سرکارجی
![شہید وکلاء کے قاتل کو کیفرکردار تک پہنچایا جائیگا، گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان کا تعزیتی ریفرنس ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
شہید وکلاء کے قاتل کو کیفرکردار تک پہنچایا جائیگا، گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان کا تعزیتی ریفرنس ..
![عید الاضحی ٰکے تینوں دن پی ایچ اے راولپنڈی کی جانب عوام کو تفریح کی بہترین سہولیات فراہم کی گئی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عید الاضحی ٰکے تینوں دن پی ایچ اے راولپنڈی کی جانب عوام کو تفریح کی بہترین سہولیات فراہم کی گئی
![گوجرخان کے علاقہ میں واپڈا اہلکار کو اغواء کرکے تشدد کرنے والے 05 ملزمان گرفتار](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
گوجرخان کے علاقہ میں واپڈا اہلکار کو اغواء کرکے تشدد کرنے والے 05 ملزمان گرفتار
![راولپنڈی،بجلی کمپنی کے ملازم پر تشدد، برہنہ کرکے مونچھیں کاٹ دیں](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
راولپنڈی،بجلی کمپنی کے ملازم پر تشدد، برہنہ کرکے مونچھیں کاٹ دیں
![پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،پانچ ملزمان گرفتار،اسلحہ اور منشیات برآمد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،پانچ ملزمان گرفتار،اسلحہ اور منشیات برآمد
![Oمودی اپنے جھوٹوں کا نیا پلندہ لیے دوبارہ کشمیر پہنچ گیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
oمودی اپنے جھوٹوں کا نیا پلندہ لیے دوبارہ کشمیر پہنچ گیا
![1عید الاضحی پر ملک کے لیے قربانیاں دینے والے پاک فوج کے جوانوں و افسران کے اہلخانہ کا اپنے جذبات و احساسات ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
1عید الاضحی پر ملک کے لیے قربانیاں دینے والے پاک فوج کے جوانوں و افسران کے اہلخانہ کا اپنے جذبات و احساسات ..
![جیل حکام کو علی امین کی عمران خان سے ملاقات پر اعتراض، اجازت نہ مل سکی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
جیل حکام کو علی امین کی عمران خان سے ملاقات پر اعتراض، اجازت نہ مل سکی
![عید الاضحی ٰکے موقع پر راولپنڈی میں صفائی ستھرائی کو یقینی بنایاگیا،اراکین قومی و صوبائی اسمبلی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عید الاضحی ٰکے موقع پر راولپنڈی میں صفائی ستھرائی کو یقینی بنایاگیا،اراکین قومی و صوبائی اسمبلی
![اے این ایف کے انسداد منشیات آپریشنز، 236 کلو گرام منشیات برآمد، 5 ملزمان گرفتار](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
اے این ایف کے انسداد منشیات آپریشنز، 236 کلو گرام منشیات برآمد، 5 ملزمان گرفتار
![عمران خان سے علی امین گنڈا پور کی ملاقات،اڈیالہ جیل حکام نے اعتراض اٹھا دیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_dfb55_1718868019.jpg._1)
عمران خان سے علی امین گنڈا پور کی ملاقات،اڈیالہ جیل حکام نے اعتراض اٹھا دیا
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بیشتر ارکان پارلیمنٹ کے زیراستعمال اسمگل شدہ گاڑیاں ہیں. سینیٹر فیصل واڈا
-
پنجاب حکومت نے لاہور میں مفت وائی فائی سروس کے مقامات بڑھا دیئے
-
رواں برس انتقال کرنے والے عازمین کی اکثریت کے پاس حج کرنے کا اجازت نامہ نہیں تھا،سعودی سفارت خانہ
-
پیپلز پارٹی نہ ہوتی تو پوری مسلم لیگ ن جیلوں میں ہوتی، حسن مرتضیٰ
-
ہائی برڈ اور الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد میرا کاروبار ہے‘ پتہ ہے ٹیکس کون لگوا رہا ہے‘ٹیکس کو ختم نہ کیا گیا تو سب کو پس منظر بتا دوں گا .فیصل ووڈا
-
کوئٹہ ، زرغون غر کے پکنک پوائنٹ سے مسلح افراد نے 8 افراد کواغوا کرلیا
-
حکمران جماعت مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے
-
لاہور ہائیکورٹ: انسداد دہشت گردی سرگودھا کے جج کو ہراساں کرنے پر از خود نوٹس کیس کا فیصلہ‘ ڈی پی او سرگودھا سمیت متعلقہ حکام کو توہین عدالت کے نوٹس جاری
-
ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں ڈاکٹروں کی گرفتاری کے خلاف ینگ ڈاکٹرز اور نرسوں کا وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے معافی مانگنے کا مطالبہ
-
ہتک عزت بل پر پیپلزپارٹی ہم سے ملی ہوئی تھی، بجٹ بھی ان کی مرضی سے بنا، حنیف عباسی
-
توہین الیکشن کمیشن:سابق وزیراعظم عمران خان‘اسدعمر اور فواد چوہدری کے خلاف کیس سماعت کے لیے مقرر
-
توشہ خانہ 2 عمران خان کیلئے بڑا سرپرائز ہوگا، حنیف عباسی کا دعویٰ