راولپنڈی،ناجائز اسلحہ رکھنے پر4ملزمان گرفتار، مقدمات درج

اتوار 26 مئی 2024 16:10

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2024ء) گوجر خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والی4ملزمان کوگرفتارکرکے مقدمات درج کرلئے گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گوجر خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 4ملزمان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان میںاکمل،فیضان ،اظہر، عامر شامل ہیں، ملزمان سی4 پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمدکرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے۔ایس پی صدرمحمد نبیل کھوکھرنے کہا کہ گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی، ہوائی فائرنگ اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جا رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں