راولپنڈی ،پلازہ میں پھندہ لگی نعش برآمد ، علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

پیر 11 مارچ 2019 15:30

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مارچ2019ء) تھانہ گنجمنڈی کے قریب واقع باجوڑ پلازہ میں پھندہ لگی نعش برآمد ہوئی جس کے باعث علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ۔

(جاری ہے)

تھانہ گنجمنڈی کے قریب واقع باجوڑ پلازہ میں پھندہ لگی نعش برآمد ہوئی جس کی خبر شہر میں جنگل میں آگ کی پھیل گئی اور لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ،اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی تفتیش شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں