راولپنڈی،سی پی او عباس احسن کا 7محرم الحرام کے جلوس کا دورہ

بدھ 19 ستمبر 2018 22:04

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2018ء) سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی عباس احسن نے 7محرم الحرام کے جلوس پر تعینا ت تمام سیکیورٹی کوچیک کیا۔

(جاری ہے)

ڈیوٹی پر موجود افسران و اہلکاران کو ڈیوٹی کی نوعیت اور حساسیت کے بارے میں بریف کیا۔ سی پی اور اولپنڈی کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر عمر جہانگیر بھی تھے۔ 7محرم الحرام کا جلوس صادق آباد سے شروع ہو کر قدیمی امام بارگاہ بنی میں اختتام پذیر ہو تا ہے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں