تھانہ صادق آباد پولیس کی کارروائی، 4 ڈکیت گرفتار

بدھ 23 جنوری 2019 18:54

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2019ء) تھانہ صادق آباد پولیس کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ چند اشخا ص ڈکیتی کی نیت سے ڈٖھوک کالا خان نزد زیر تعمیر پلازہ بیٹھے ہوئے ہیں جس پر مقامی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کاشف ، غضنفر ، جواد اور علی اکبر کوگرفتار کر کے ان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ 02عدد پستول 30بور معہ 07روند بر آمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں