کہوٹہ، پٹوا ریو ں کی ہڑ تا ل تیسر ے رو ز میں دا خل ، سا ئلین کو سخت مشکلا ت کا سا منا ،

ہفتہ 27 جولائی 2019 21:26

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جولائی2019ء) پٹوا ریو ں کی ہڑ تا ل تیسر ے رو ز میں دا خل ، سا ئلین کو سخت مشکلا ت کا سا منا ، دو ر درا ز سے آئے در جنو ں مر د خوا تین 3دن سے خوا ر ہو رہے ہیں عوا م کو زمینی معملا ت کے سلسلے میں کا غذا ت حا صل کر نے میں سخت مشکلا ت کا سا منا ہے عوا م کا کہنا ہے کہ نیلے سبز نو ٹ جسکے ہا تھ میں ہو تے ہیں ہڑ تا ل کے با وجو د کا م ہو جا تا ہے مگر عا م لو گو ں کیلئے ہڑ تا ل کے قا نو ن کو سخت کر دیا جا تا ہے گز شتہ رو ز در جنو ں افرا د نے بتا یا کہ فر د زما نت اور دیگر معملا ت کے سلسلے میں ہمیں کا غذا ت کی ضرو رت تھی مگر تین دن سے ذلیل و خوا ر ہو رہے ہیں یہ کیا قا نو ن ہے کہ عا م آدمی کیلئے قا نو ن اور سفا رشو ں اور نو ٹو ں وا لو ں کیلئے قا نو ن ختم ہو جا تا ہے یہ سرا سر زیا دتی ہے اس مو ضع پر پٹوا ریو ں نے بتا یا کہ ہم نے فتح جنگ میں قتل ہو نے وا لے گر دا ور اور ایک سر کا ری ملا زم کے سلسلے میں تین دن کی ہڑ تا ل کی ہے ہم ہر گز کا م نہیں کر ینگے اور ہم نے کسی کا کا م نہیں کیا یہ الزا م ہے تما م لو گو ں کیلئے قا نو ن برا بر ہے ہم نے یو نین کی کال پر ہڑتا ل کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں