کینٹ،انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران 3ٹرک سامان ضبط

پیر 19 اگست 2019 19:58

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2019ء) راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ نے انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران 3ٹرک سامان ضبط کر لیا۔

(جاری ہے)

ترجمان نے ’’اے پی پی‘‘ کو بتایاکہ کینٹ کے مختلف علاقوں مصریال روڈ،الہ آبا د با زا ر ، ویسٹر یج با زا ر ، محفوظ روڈ ، حیدر روڈ ، بینک روڈ ، آدم جی روڈ ، ہا تھی چو ک ، چو ہڑ چو ک ، صدر ،بکرا منڈی میں ٹریفک کی روانگی میں رکاوٹ پیدا کر نے والے تجاوزات کے خلاف آپریشن کر تے ہو ئی3 ٹرک سامان قبضہ میں لیے گئے اور کینٹ کے مختلف علاقوں سے غیر قانونی آویزاں کیے گئے لا تعداد بینرز اور پوسٹر اتار کر قبضہ میں لیے سامان کنٹو نمنٹ بو رڈ کے سٹو ر میں منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں