کہو ٹہ سے پیٹرو ل غا ئب ، پیٹرو ل پمپ ما لکان پیٹرو ل بلیک میں مہنگے دا مو ں فرو خت کر نے لگے

منگل 9 جون 2020 23:36

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جون2020ء)کہو ٹہ سے پیٹرو ل غا ئب ، پیٹرو ل پمپ ما لکان پیٹرو ل بلیک میں مہنگے دا مو ں فرو خت کر نے لگے ، شہر ی سخت پر یشا ن ، انتظا میہ سے فو ری نو ٹس لینے کا مطا لبہ ، حکو مت جب بھی کو ئی چیز سستی کر تی ہے تو بڑے بڑے ما فیا اشیا ء عوا م تک نہیں پہنچنے دیتے جس کی وجہ سے شہر ی ذلیل و خوا ر ہو تے ہیں،کہو ٹہ شہر میں پیٹرو ل پمپ ما لکان نے بد ما شی بنا رکھی ہے پیٹرو ل سستا ہو تے ہی پیٹرو ل پمپو ں سے پیٹرو ل کو غا ئب کر دیا گیا ، عوا م کے مانگنے پر کہا جا تاہے کہ پیٹرو ل نہیں ، جبکہ دو سر ی جا نب چند پیٹرو ل پمپ پیٹرو ل بلیک میں 170سی200رو پے فی لیٹر پیٹرو ل فرو خت کر رہے ہیں ، تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ رو ز در جنو ں شہر یو ں کی شکا یا ت پر جب نمائندہ نے خفیہ تحقیقا ت کا آغا ز کیا تو کہو ٹہ کے تما م پیٹرو ل پمپو ں پر پیٹرو ل نہیں تھا ، جبکہ کچھ پیٹرو ل پمپ پیٹرو ل بلیک میں فروخت کر رہے تھے ، پیٹرو ل فی لیٹر170سے 200رو پے تک لیٹر فرو خت کر رہے تھے، اس مو قع پر شہر یو ں نے نما ئندہ سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ حکو مت تو عوا م کو ریلف دیتی ہے مگر ملک میں بیٹھے بڑے بڑے ما فیا سستی ہو نے وا لی ہر چیز کو غا ئب کرا دیتے ہیں اور حکو مت کو بد نا م کر تے ہیں اور شہریو ں کو بھی ذلیل و خوا ر کر تے ہیں شہر یو ں نے بتا یا کہ اگر حکو متی ریٹ پر پیٹرو ل مانگا جائے تو پیٹرو ل ختم ہو جا تا ہے اگر انکی مر ضی کے پیسو ں پر پیٹرو ل خر یدا جائے تو وافر مقدا ر میں مو جو د ہو تا ہے شہر یو ں نے متعلقہ انتظا میہ اور حکو مت سے فو ری نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے ۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں