ش*راولپنڈی، عتیق الرحمن نامی شخص کے خلاف منشیات کا مقدمہ درج کرنے کا معاملہ

ذ* مقدمہ کے تفتیشی افسر ارسلان فاضل سب انسپکٹر معطل، پولیس لائن تبدیل

اتوار 25 اکتوبر 2020 19:15

o راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2020ء) تھانہ صادق آباد میں عتیق الرحمن نامی شخص کے خلاف منشیات کا مقدمہ درج کرنے کا معاملہ سی پی او محمد احسن یونس نے مقدمہ کے تفتیشی افسر ارسلان فاضل سب انسپکٹر کو معطل کر کے پولیس لائن تبدیل کر دیاایس پی سی آئی اے کو معاملہ کی انکوائری کر کے 07 یوم میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم قبل ازیں واقعہ کے حوالے سے کی گئی انکوائری میں سامنے آنے والے بیانات عتیق الرحمن کے بھائی اور ساتھی حماد ارشد کے ہیںمعاملہ کی شفافیت کو سامنے رکھتے ہوئے تفتیشی افسر کو معطل کیا گیا ہے راولپنڈی پولیس میرٹ اور شفافیت کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، میرٹ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں