راولپنڈی پولیس کی کارروائی ،4ملزمان گرفتار ،مقدمات درج

جمعرات 17 جون 2021 17:30

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2021ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے ہوئی4ملزمان کوگرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 30لیٹر شراب اور 580گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کے خلا ف الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹیکسلا پولیس نے زائد گل سی580گرام چرس، تھانہ صادق آباد پولیس نے محمد اویس سی05لیٹر شراب، تھانہ گوجر خان پولیس نے حسیب الیاس سی10 لیٹر شراب، جاوید مسیح سی15لیٹر شراب برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں