راولپنڈی: غیر قانونی گیس سلنڈرری فلنگ، کھلے عام پیٹرول کی فروخت کے الزام میں2ملزمان گرفتار

ہفتہ 18 ستمبر 2021 00:01

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 ستمبر2021ء) تھانہ رتہ امرال پولیس نے غیر قانونی طورپر گیس سلنڈرری فلنگ اور کھلے عام پیٹرول کی فروخت کے الزام میں2ملزمان گرفتار کر لئے پولیس نے غیر قانونی طورپر گیس سلنڈر ریفلنگ کرنے والے عثمان شاہ کو گرفتار کرکے گیس سلنڈرز اور دیگر آلات ریفلنگ جبکہ غیرقانونی طور پر کھلے عام پیٹرول کی فروخت کرنے والے محمد تنویر کو گرفتار کرکے کھلا پیٹرول برآمدکر لیا

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں