راولپنڈی، غیر قانونی گیس سلنڈرز ری فلنگ کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

جمعہ 3 دسمبر 2021 23:33

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2021ء) راولپنڈی پولیس نے غیر قانونی طور پر گیس سلنڈرز ری فلنگ کرنے والے 3 ملزمان گرفتار، گیس سلنڈر اوردیگر آلات ری فلنگ برآمدکر لئے تھانہ ویسٹریج پولیس نے غیر قانونی طور پر گیس سلنڈرز ری فلنگ کرنے والے انور علی اور قیصر عباس جبکہ تھانہ ویسٹریج پولیس نے گیس سلنڈرز ری فلنگ کرنے والے نیاز اللہ کو گرفتارکرکے گیس سلنڈرز اور دیگر آلات ری فلنگ برآمد کر لئے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں