ڈپٹی کمشنر راولپنڈی محمد علی کی زیر صدارت ضلعی بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کا اجلاس
اجلاس میں سیالکوٹ کے سانحہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی ،کرسمس کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا کرسمس کے موقع پر بہترین سکیورٹی انتظامات کیے جائیں گے تا کہ کرسچن کمیونٹی کے افراد پوری مذہبی آزادی کے ساتھ اپنے اس تہوار کو منا سکیں،ڈپٹی کمشنرکی ہدایت
منگل 7 دسمبر 2021 00:02
(جاری ہے)
کمیٹی نے سانحہ سیالکوٹ کے بعد کئے گے حکومت پنجاب کے اقدامات کی تعریف کی اور کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزادر کی ذاتی نگرانی کی وجہ سے سانحہ میں ملوث تمام ملزمان کو فوری طور پر حراست میں لے لیا گیا ہے اور حکومتی اقدامات کی بدولت تمام اقلیتوں میں احساس تخفظ پختہ ہوا ہے۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی محمد علی نے کہا کہ راولپنڈی کی تمام اقلیتوں کے نمائندوں، تمام مکاتب فکر کے علماء، زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے پورے ملک کی طرح اس المناک سانحہ کی شدید ترین مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرسمس کے موقع پر بہترین سکیورٹی انتظامات کیے جائیں گے تا کہ کرسچن کمیونٹی کے افراد پوری مذہبی آزادی کے ساتھ اپنے اس تہوار کو منا سکیں۔ انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کے افسران اپنی سطح پر کرسچن کمیونٹی کی خوشیوں میں شامل ہوں گے اور اس حوالے سے منعقدہ تقریبات میں بھی شرکت کریں گے۔متعلقہ عنوان :
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سانحہ9 مئی خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی، آئی ایس پی آر
مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی سانحہ 9 مئی کی شدید مذمت
اے این ایف کی کارروائیاں، 16 ملزمان گرفتار، 125کلوگرام منشیات برآمد
کورکمانڈر پشار لیفیٹننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے پاک فوج کے 53افسران اور جوانوں کو اعزازات سے نوازا
راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں سانحہ 9مئی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا فیصلہ
کورکمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل سید عامر نے پاک فوج کے 70افسر ، جوانوں اور شہدا کے اہلخانہ میں اعزازات ..
صفائی کے حوالے سے شہریوں کی شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنایا جائے،ایم پی اے راجہ عبدالحنیف
شیر افضل کا پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کیساتھ کام نہ کرنے کا اعلان
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 2آپریشنز ،6دہشت گرد ہلاک
سابق کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی الزامات ، الیکشن کمیشن کا انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخواہ میں دو الگ الگ آپریشن ، 6دہشتگرد مارے گئے
کورکمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل سید عامر نے پاک فوج کے 70 افسر ، جوانوں اور شہداء کے اہلخانہ میں اعزازات ..
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان، پیشی پرآئے شخص کو فائرنگ کرکے قتل کر ڈالا
-
سانحہ9 مئی خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی، آئی ایس پی آر
-
لاہورایئرپورٹ پر آتشزدگی، وفاقی وزیرداخلہ کانوٹس
-
قطر کے وزیر مملکت ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی وزارت خارجہ پہنچ گئے، اسحاق ڈار نے استقبال کیا
-
وزیراعظم شہباز شریف کی گوادر میں 7 افراد کے بیہمانہ قتل کی مذمت
-
فیکٹری ایریا، دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے پاور ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن میں مہارت رکھنے والی چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات
-
طلبہ کو بائیکس کی فراہمی کیلئے قرعہ اندازی(کل) ہو گی
-
9 مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں‘فردوس عاشق
-
وزیرداخلہ کی گوارد میں بہیمانہ واقعہ میں 7افراد کے قتل پر دکھ اور افسوس کا اظہار
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
-
9 مئی کرنیوالے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے‘ مریم نوازشریف