راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں ،5 ملزمان گرفتار ،مقدمات درج کرلئے

ہفتہ 22 جنوری 2022 00:01

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2022ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئی5 ملزمان گرفتار کر کی928گرام چرس،10لیٹر شراب اور 02بوتل شراب برآمد کر کے مقدمات درج کرلئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق پیرودہائی پولیس نے تیمور علی سی320گرام چرس، صادق آباد پولیس نے توقیر علی سی450گرام چرس، واہ کینٹ پولیس نے کامل شیر سی158گرام چرس، کہوٹہ پولیس نے ندیم ا عجاز سی10لیٹر شراب، مری پولیس نے ہاشم علی سی02بوتل شراب برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے، منشیات جیسے ناسور کے خاتمے کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاںجاری رکھی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں