ث*راولپنڈی: پولیس نے تاش پر جوا کھیلنے والی8مبینہ ملزمان گرفتار کرلئے

ج*کر کے دائو پر لگے 29ہزار450روپے نقد، 5موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد

منگل 24 مئی 2022 19:55

ی*راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مئی2022ء) تھانہ پیرودہائی پولیس نے تاش پر جوا کھیلنے والی8مبینہ ملزمان گرفتارکر کے دائو پر لگے 29ہزار450روپے نقد، 5موبائل فون اور تاش کے پتے برآمدکر لئے پولیس نے تاش پر جوا کھیلنے کے الزام میں ارسلان، رضوان، شہزاد، دانش، واجد ، رفیق، اسرار اور اسدکو گرفتار کر کے دائو پر لگی رقم 29ہزار450روپے،5موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد کرلئے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں