تھانہ صدربیرونی پولیس نے نقب زنی کی واردات میں مطلوب ملزم گرفتارکرلیا

منگل 30 اپریل 2024 20:57

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2024ء) تھانہ صدربیرونی پولیس نے نقب زنی کی واردات میں مطلوب ملزم گرفتارکر کے 2لاکھ 30ہزار روپے کی مسروقہ رقم، بیٹری اور15کلو ڈرائی فروٹ برآمدکر لیا پولیس نے نقب زنی کی واردات میں مطلوب راحت اللہ کو گرفتارکرکے مسروقہ رقم2لاکھ 30ہزار روپے، بیٹری اور15کلو ڈرائی فروٹ برآمد کر لیاپولیس کے مطابق ملزم نے ڈرائی فروٹ کی دکان کی دیوار توڑ کر رقم اورڈرائی فروٹ چوری کیاتھا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں