تھانہ گوجرخان پولیس نے خود کو فوڈ انسپکٹر ظاہر کرکے دکانداروں کو لوٹنے والا نوسرباز گرفتارکر لیا

منگل 30 اپریل 2024 20:57

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2024ء) تھانہ گوجرخان پولیس نے خود کو فوڈ انسپکٹر ظاہر کرکے دکانداروں کو لوٹنے والا نوسرباز گرفتارکر لیا پولیس نے خود کو فوڈ انسپکٹر ظاہر کرکے شہریوں کو لوٹنے والاانعام نامی نوسربازکو گرفتار کرلیاپولیس کے مطابق ملزم خود کو فوڈ انسپکٹر ظاہر کرکے دکانداروں سے رقم بٹورتا تھا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں