راولپنڈی ،ناجائز اسلحہ رکھنے پر3 ملزمان گرفتار،مقدمات درج

بدھ 1 مئی 2024 22:31

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2024ء) راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئی3ملزمان کوگرفتارکرلیا،ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ ایمونیشن برآمدکرکے مقدمات درج کرلئے گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نیوٹائون پولیس نے ملزم کلیم سی1پستول 30بور معہ ایمونیشن،ملزم صائم سی1پستول 30بور معہ ایمونیشن، صدر واہ پولیس نے ملزم وقاص سی1پستول 30بور معہ ایمونیشن برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔ڈویژنل ایس پیز نے کہا کہ شراب سلائرز اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں