راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی میں 5 ملزمان گرفتارکر کے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس، 20 لیٹر شراب اور اسلحہ و ایمونیشن برآمدکر لیا

بدھ 15 مئی 2024 22:40

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مئی2024ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی میں 5 ملزمان گرفتارکر کے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس، 20 لیٹر شراب اور اسلحہ و ایمونیشن برآمدکر لیا پولیس نے کامران سی1 کلو 400 گرام چرس،تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے شیراز سے 520 گرام چرس،یوسف سے 5 لیٹر شراب،تھانہ گوجرخان پولیس نے فاروق سے 15 لیٹر شراب،تھانہ ریس کورس پولیس نے بلال سے پستول 30 بوربرآمد کرلیا۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں