الخدمت اکیڈ مک سکالرشپ الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے زیراہتمام تقریب میں 70مزیدہونہار،مستحق طلباء کو سکالرشپ دی گئی

جمعرات 16 مئی 2024 18:40

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2024ء) الخدمت اکیڈ مک سکالرشپ الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے زیراہتمام تقریب میں 70مزیدہونہار،مستحق طلباء کو سکالرشپ دی گئی۔

(جاری ہے)

مرکزی نائب صدرمحمد عبدالشکور، سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان وچیئرمین الخدمت اکیڈمک سکالرشپ سید وقاص جعفری، ڈائریکٹر ایجوکیشن ڈاکٹر احمد جبران بلوچ، صدراکناریلیف کینیڈامحمداعجازطاہر،ریجنل ڈائریکٹر ایجوکیشن ڈاکٹر مہر سعید اختر، سابق ڈائریکٹر فنانشل ایڈ یونیورسٹی آف ایجوکیشن ڈاکٹر ثاقب انوار، ڈاکٹر وجیہہ اسحاق پروفیسر ڈیپارٹمنٹ آف سوشل ورک لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی ودیگرمہمانان گرامی تقریب میں شر یک ہوئے اور اظہارخیال کیا۔

سیدوقاص جعفری نے کہا کہ الخدمت اکیڈمک سکالرشپ 5,269 مستحق طلباء کے اعلی تعلیم کے خواب کو تعبیردینے پر437ملین روپے خرچ کرچکی ہے۔ تعلیم کا حصول ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔ \378

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں