}سخت گرمی میں پنکھے بند،لمبی لمبی قطاریں‘ عملہ نہ ہونے کے برابر

پ*راولپنڈی ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مریض و لواحقین ذلیل وخوار ہونے لگے

اتوار 19 مئی 2024 18:30

eراولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2024ء) راولپنڈی ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مریض و لواحقین ذلیل وخوار ہونے لگے ،ہسپتال میں موجود حال کی ویڈو سامنے آگئی ،ویڈیومیں مریضوں کے لیے بیٹھنے کی جکہ موجود نہیں۔

(جاری ہے)

سخت گرمی میں پنکھے بند،لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں ‘ہسپتال کا عملہ نہ ہونے کے برابر،مریضوں کو سہولیات دینے سے قاصر‘مریض کئی کئی گھنٹوں سے لائنوں میں لگ گئے ۔ویڈیو کے مطابق ایک خاتون کو ڈریپ لگی کھڑی دیکھا جاسکتا ہے ‘ہسپتال کا عملہ غائب ،شہریوں کی مشکلات بڑھ گئی۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں