ناقص سیکورٹی انتظامات پر ساہیوال ڈویژن نے گیارہ تعلیمی ادارے سیل کر دیے گئے چالیس کو وارننگ ،کمشنرساہیوال
جمعرات 28 جنوری 2016 15:27
تعلیمی ادارے سیل کر دیے گئے ہیں اور چالیس تعلیمی اداروں کو سیکورٹی کے ناقص انتظامات کی وجہ سے وارننگ دے دی گئی ہے اور کہا تعلیمی اداروں کی سیکورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا انہوں نے یہاں اپنے دفتر میں تینوں اضلاع کے انتظامی اور پولیس افسران کے ساتھ ویڈیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیکورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے سخت اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی جن میں اضافی گارڈز کی بھرتی ،تعلیمی اوقات میں انٹرنل پٹرولنگ اور سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب بھی شامل ہیں تاہم ضلع پاکپتن کے 9اور ضلع اوکاڑہ کے جن 2 تعلیمی اداروں کو سیل کیا گیا ہے ان کو سیکورٹی کے انتظامات مکمل کرنے پر ہی کھولا جائے گا جبکہ جن چالیس تعلیمی اداروں کو سیکورٹی انتظامات کی وارننگ دی گئی ہے انہیں بھی قوائد کے مطابق انتظامات کرنا ہونگے ورنہ سیل بھی کیا جا سکتا ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٴْچیچہ وطنی قبرستان سے چلہ کے بہانے جعلی پیر اور چیلا پچاس لاکھ روپے کے زیورات لوٹ کر فرار
ٓگندم خریداری نہ کرنے کی حکومتی پالیسی کے خلاف کسان بورڈ جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا
ظ*رواں سال قتل،بچوں نوجوانوں کے اغوا،گینگ ریپ کی وارداتوں میں تشویش ناک اضافہ
ٹ*نقب زن19لاکھ84ہزار روپے کے زیورات، نقدی لے اڑے۔رکشہ چور سرغنہ گرفتار
ساہیوال،رواں سال قتل،بچوں نوجوانوں کے اغوا،گینگ ریپ کی وارداتوں میں تشویش ناک اضافہ
ْچیچہ وطنی قبرستان سے چلہ کے بہانے جعلی پیر اور چیلا پچاس لاکھ روپے کے زیورات لوٹ کر فرار
ساہیوال،گندم خریداری نہ کرنے کی حکومتی پالیسی کیخلاف کسان بورڈ جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا
ساہیوال،ٹیوب ویل آپریٹر کی نو سالہ بچی سے جبراً زیادتی، ملزم گرفتار
ساہیوال،ڈپٹی کمشنر کا دریائے راوی کٹائو سے متاثرہ مقامات کا معائنہ
ڈائریکٹر جنرل زراعت توسیع پنجاب کا “کپاس کی بحالی- پاکستان کی خوشحالی” پروگرام کے تحت تحصیل چیچہ وطنی ..
تعلیم کے حصول کے لئے قابل اساتذہ بہت ضروری ہیں،وزیر تعلیم
ڈپٹی کمشنر کادریائے راوی کے کٹاؤ کا جائزہ لینے کے لئے داد بلوچ کا دورہ
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
گندم درآمدات کے معاملے پر چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا جا رہا ہے، انوار الحق کاکڑ
-
وفاقی کابینہ کا نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس‘وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو تحقیقات کی ہدایت
-
شیرافضل کی جگہ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے نامزد، تنازع شدت اختیارکرگیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ،پرویز الٰہی کا گھر سب جیل قرار، جیل سے منتقل کرنے کا حکم
-
شیخ جعفرخان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ہم پاکستان سے ریڈ ٹیپ کو ختم کر دیں گے، مصدق ملک
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان متوقع
-
فیض آباد دھرنا فیصلے پر عملدرآمد کرلیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے، چیف جسٹس
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں استحکام آیا، محمد اورنگزیب