گیارہ سالہ اورچھ سالہ بچوں سے جبراً زیادتی ۔مقدمات درج۔ملزم فرار

بدھ 15 مئی 2024 21:55

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مئی2024ء) یہاں نواح میںدو کمسن بچوں سے جبراً زیادتی ۔ مقدمات درج ۔ ملزم گرفتار نہ ہو سکے چک 85پانچ ایل میں زمیندار محمد عمران سومرو کے بھانجے مظہر سومرو11سالہ کو ورغلاء کر عمران یعقوب، شہریار اور خلیل بھٹی اپنے ہمراہ لے گئے اور جبراً زیادتی کے بعد فرار ہو گئے۔

(جاری ہے)

vچک18گیارہ ایل میں خوشی محمد زمیندار کے یتیم نواسی6سالہ عبدالہادی کو گلی سے کھیلتے ہوئے زیر تعمیر مسجد کے مزدور موسیٰ اللہ دتہ نے ورغلاء کر زیر تعمیر کمرہ میں جبراً بد فعلی کی اور فرار ہو گیا۔پولیس یوسف والا اور صدر چیچہ وطنی نے دو مقدمات375اے اور376iiت پ درج کر کے تفتیش شروع کر د ی ہے ابھی تک ملزم گرفتار نہیں ہو سکے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں