ساہیوال،قبضہ میں ناکامی پر نمبردار کی خاتون کے احاطہ پر فائرنگ،پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی،مقدمہ درج
اتوار 19 مئی 2024 17:40
(جاری ہے)
واقعات کے مطابق اسی چک کے ریاض احمد کی بیوی صغراں بی بی کو نمبردار ریاست علی نے اس کی زمین اور احاطہ سے بیدخل کرنے کے لیے رات ایک بجے اپنے ساتھیوں منظور ، خالد اور سیال نامی کے ہمراہ پٹرول وغیرہ لے کر آ گئے اوراسلحہ سے فائرنگ کر کے خوف وہراس پھیلادیا اور بعد میںملزم منظور احمد نے پٹرول چھڑ ک کر مویشیوں کے باڑے کو آگ لگا دی اور فائرنگ کر تے ہوئے فرار ہو گئے۔
شور پر دیہاتیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ کو بجھادیا آگ سے گندم اور مویشیوں کا باڑا جل کر خاکستر ہو گیا ۔ دیہاتیوں نے مویشیوں کوبا حفاظت نکال لیا۔پولیس کمیر نے خاتون صغراں کی مدعیت میں مقدمہ 436ت پ درج کر کے دو ملزموں کو حراست میں لے لیا تا ہم نمبردار ریاست گرفتار نہیں ہو سکا۔ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ساہیوال،کرکٹ کے کھلاڑی کا قتل، دوست گرفتار
ساہیوال ،پی ٹی آئی ڈویژنل کنونشن ، قومی اسمبلی تین، صوبائی اسمبلی دو ارکان،سابق میئر ، ٹکٹ ہولڈروں ..
ساہیوال،گھر سے بھا گ کر لو میرج کرنیوالی لڑکی کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا
ساہیوال،واپڈا کا لائن مین بجلی کا جھٹکا لگنے سے جاں بحق، لائن سپرنٹنڈنٹ معطل
ساہیوال،چلڈرن وارڈ آتشز دگی د و اور بچے جاں بحق، وزیر اعلیٰ نے انکوائری کمشنر کے سپرد کر دی
ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آتشزدگی ،مزید 2بچے دم توڑ گئے، تعداد 7ہوگئی،ایک بچے کی حالت تشویشناک ..
ساہیوال ، ٹیچنگ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں لگنے والی آگ سے مزید 2 بچے دم توڑ گئے
عوام قربانی کے جانور صرف مویشی منڈی سے ہی خریدیں، کمشنر ساہیوال
ساہیوال،سرکاری ہسپتال کے کوارٹر میں 13سالہ طالبہ کی آبروریزی، ایک ماہ کی تاخیر سے مقدمہ درج
ہارون آباد حادثہ میں ایک ہی خاندان کے جاں بحق ہونے والے تینوں افراد سپرد خاک
ساہیوال،چلڈرن وارڈ آتش زدگی ، مرنے والے بچوں کی تعداد 6 ہوگئی
-سرکاری ہسپتال کے کوارٹر میں 13سالہ طالبہ کی آبروریزی ۔ ایک ماہ کی تاخیر سے مقدمہ درج
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس ریٹ کے مطابق لگایا جائے تو 2760ارب روپے بنتا ہے
-
اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 9اعشاریہ110 ارب ڈالر جبکہ بینکوں کے پاس 5اعشاریہ106 ارب ڈالرہیں جو تقریبا 2 ماہ کے درآمدی بل کے لئے کافی ہے.وفاقی وزارت خزانہ
-
ملک کی ترقی، معیشت کی بحالی اور عوامی کی خوشحالی کیلئے حکومت موجودہ وسائل کا بہترین استعمال یقینی بنائے گی. شہبازشریف
-
پاکستان میں ڈالر کی قیمت اور مہنگائی میں اضافے کے باعث آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرنا پڑے گا.خواجہ آصف
-
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے گندم اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے خود کو پیش کردیا
-
الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ نون کی اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی نشستوں پرشکایات کا معاملہ دوسرے ٹربیونلز کو بھیجنے کی درخواست منظور کر لی
-
عمران خان کہتے آرمی چیف، ڈی جی آئی سے مذاکرات کروں گا جبکہ گالیاں بھی دیتے ہیں
-
عید کے بعد مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس یا پھرجلسہ ہوسکتا ہے
-
لاہور ہائیکورٹ میں ہتک عزت قانون کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
میں ذاتی طور پر نہیں سمجھتا کہ وزیراعظم کا دورہ چین سود مند تھا
-
ہم ڈائیلاگ چاہتے ہیں لیکن کرپٹ سسٹم کے بینیفشری رکاوٹ پیدا کررہے
-
پہلی بار پاکستان 4 ارب ڈالر کے چاول ایکسپورٹ کرنے کے قریب پہنچ گیا