ڈویژنل سپورٹس میلہ ، بیڈمنٹن مقابلے کل ہونگے

منگل 22 نومبر 2016 19:45

ساہیوال۔22 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2016ء)ڈویژنل سپورٹس میلہ کے زیر انتظام بیڈمنٹن مقابلے جمنیزیم میں کل بروز بدھ کو سہ پہر چار بجے منعقد ہونگے جس کے مہمان خصوصی کمشنر ساہیوال ڈویژن ہونگے۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں