حکو مت بجلی کے نرخوں میں اضافہ کی بجا ئے کمی کر ے ،ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبر

منگل 12 جنوری 2021 14:44

حکو مت بجلی کے نرخوں میں اضافہ کی بجا ئے کمی کر ے ،ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبر
سلانوا لی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جنوری2021ء) ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مریم شفیق ا لر حمٰن نے کہا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں اضافہ کے صنعت و تجارت پر منفی اثرات مرتب ہو ں گے اور ا س سے پیداوار ی لا گت میں بھی اضافہ ہو گا ، ا س لیے حکو مت بجلی کے نرخوں میں اضافہ کی بجا ئے کمی کر ے ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہارانہوں نے خواتین ممبرا ن کے ایک وفدسے گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔  انہوں نے کہا کہ عالمی منڈ یو ں میں پا کستا نی مصنوعات مہنگی پیداوار ی لا گت کی و جہ سے دیگر ممالک کا مقابلہ کر نے میں پیچھے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں