پاکستان کی معیشت کورونا سے پہلے کی را ہ پر دو با ر ہ گا مز ن ہو ر ہی ہے،قیصراقبال

جمعہ 29 جنوری 2021 14:10

سلانوا لی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جنوری2021ء) سا بق صد رسرگودہا چمبر آف کا مر س اینڈانڈسٹر ی قیصراقبال نے کہا ہے کہ پا کستا ن کی معیشت کورونا سے پہلے   کی را ہ پر دو با ر ہ گا مز ن ہو ر ہی ہے ، حکو مت اور سٹیٹ بنک کی جا نب سے کور و نا بحرا ن سے نمٹنے کیلئے بر وقت اور مر بو ط معاشی پالیسی اقدا ما ت سے بحرا ن کے شد ید اثرات کو کم ر کھنے اور معاشی بحا لی کی بنیا د رکھنے میں مد د ملی ہے ۔

(جاری ہے)

ا ن خیا لات کا اظہارانہوں نے بز نس کمیونٹی کے ایک وفدسے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا۔انہوں نے کہا کہ موجو د ہ حکو مت معاشی بہتر ی کو اپنی ترجیحات بنا ئے اور صنعت وتجارت کو ہر ممکن طریقہ سے ریلیف د ینے کیلئے اقد ا مات کر ے ۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں