21 رمضان المبارک یوم شہادت علیؓ کے موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات

اتوار 26 مئی 2019 14:50

سرگودھا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2019ء) 21 رمضان المبارک یوم شہادت علیؓ کے موقع پر آج سرگودھا سمیت ملک بھر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ سرگودھا سمیت ملک بھر میں اس حوالہ سے ہونیوالی مجالس اور نکالے جانیوالے جلوسوں پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا گیا ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جاسکے۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں