وزیر ریلوئے شیخ رشید احمد کا دورہ سرگودھا منسوخ ، انتظامات دھرے کے دھرے رہ گئے

جمعرات 17 اکتوبر 2019 22:35

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اکتوبر2019ء) وفاقی وزیر ریلوئے شیخ رشید احمد کا دورہ سرگودھا منسوخ ، انتظامات دھرے کے دھرے رہ گئے ، سرگودھا ریلوئے اسٹیشن کو اپ گریڈیشن کیا جانے کا اعلان متوقع تھا، ریلوئے انتظامیہ نے جوڑا کریانہ سے سرگودھا تک ریلوئے اسٹیشن صفائی ، رنگ روغن اور سیمت تمام انتظامات مکمل کرلیا گئے ہیں ، وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے آج سرگودھا کا دورہ آنے تھا انہوں نے ریلوئے ٹریک کا معانیہ کرنا تھا اور ان کے ہمراہ ریلوئے کے دیگر افسران نے بھی آنے کا تھا

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں