سرگودھا،ٹریفک حادثات،میاں ،بیوی اور بیٹی سمیت 5افراد جاں بحق
اتوار 26 فروری 2017 11:40
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق سرگودھا کے علاقہ نبی شاہ بالا کے قریب موٹرسائیکل سوار عذیر اس کی بیوی نورین بی بی اور بیٹی عارفہ ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا کر جاں بحق ہوگئے۔سرگودھا پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیاگیا جبکہ مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔ایک اور حادثے میں دریائے جہلم کے پل قریب بھی موٹر سائیکل سوار 2افراد عمران اور سیف گنے سے لدی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا کر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔
سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسرگودھا کا تھانہ فیکٹری ایریا کا دورہ
سرگودھا پولیس کی جرائم پیشہ عنا صر کے خلاف کارروائی ، 9 ملزمان گرفتار
تھیلیسیمیا کا عالمی دن ، سرگودھایونیورسٹی کے زیر اہتمام واک اور بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا گیا
ایف بی آر سرگودھا اورسٹون کریشر ایسوسی ایشن/لیز ہولڈرز کے مابین مشترکہ اجلاس کا انعقاد
ڈی آئی جی جیل خانہ جات کا ڈسٹرکٹ جیل بھکر کا دورہ
انچارج وفاقی محتسب سرگودھا ریجن کا اے پی پی سٹیشن آفس کا دورہ
کم عمری کی شادیوں کے حوالے آگاہی مہم میں ہر ممکن معاونت فراہم کریں گے،سی ای او ہیلتھ
ڈپٹی کمشنر سرگودھا کا سیف لائف تھیلی سیمیا سنٹر کا دورہ
سرگودھا ،ڈرائیور کے اونگ آنے پر ڈالا ٹرک سے جا ٹکرایا،ڈرائیور اور بیوپاری جاں بحق
سرگودھا میں اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر مسیحی نوجوان نے اپنے مذہب عیسائیت کو چھوڑ کر دین اسلام قبول ..
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت عملی کام پر یقین رکھتی ہے،رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی
دیہی علاقوں میں صحت اور تعلیمی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، چوہدری حامد حمید
سرگودھا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تلخیاں اتنی زیادہ ہیں نہ کوئی بات سن رہا ہے نہ کوئی بات سمجھ رہا ہے، فواد چوہدری
-
علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر آتشزدگی ،حج پرواز کو روک دیا گیا، امیگریشن سسٹم تباہ
-
وزیراعظم نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی
-
گوادر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، کوارٹر میں سوئے پنجاب کے رہائشی 7 مزدور قتل
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان