ڈی آر ٹی اے کی کمرشل گاڑیوں کی روڈز پر فٹنس اور کاغذات کی چیکنگ

بدھ 22 مئی 2019 16:27

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2019ء) سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی فاروق حیدر عزیز نے خوشاب میانوالی روڈ پرکمرشل گاڑیوں کی روڈ ز پر فٹنس اور کاغذات کی چیکنگ کی ۔

(جاری ہے)

سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی فاروق حیدر عزیز نے چیکنگ کے دوران کاغذات مکمل نہ رکھنے پر3گاڑیوں کو تھانوں میں بند کر دیا جبکہ 20گاڑیوںکے چالان کر کے انہیں مجموعی طو رپر 10 ہزار روپے جرمانہ بھی کیا ۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں