سٹاربیگرہوم بھکاریوں کوفنی تربیت فراہم کر رہاہے،چیئرمین سٹارویلفیئرآرگنائزیشن

پیر 27 ستمبر 2021 16:46

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 ستمبر2021ء)چیئرمین سٹارویلفیئرآرگنائزیشن محمدشفیق ڈوگر نے کہا ہے کہ سٹارویلفیئر آرگنائزیشن کے زیراہتمام سٹاربیگرہوم بھکاریوں کوفنی  تربیت  دے رہاہے پیشہ وربھکاریوں کوفنی تربیت دے کرانہیں اپنے پائوں پرکھڑاکرناہمارامشن ہے  ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ سٹاربیگرہوم میں فنی تربیت کے ساتھ ساتھ دیگرسہولیات بھی فراہم کی جاتی ہیں۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں