سرکاری و نجی سکولوں کی کینٹینوں پر غیر معیاری کھانوں کی شکایات پر فوڈ اتھارٹی کی جانب سے کاروائی کا آغاز

ہفتہ 19 جنوری 2019 15:11

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2019ء)سرکاری و نجی سکولوں کی کینٹینوں پر غیر معیاری کھانوں کی شکایات پر فوڈ اتھارٹی نے تعلیمی اداروں کی ان کینٹینز پر چھاپے مارنا شروع کردیئے ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق کینٹینز کے ٹھیکیداران اور ملازمین کے کوائف متعلقہ سکول کے سربراہ کو اپنے پاس جمع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اس کا مقصد غیر معیاری کھانوں کی روک تھام اور ملازمین کے حوالہ سے مکمل آگاہی حاصل کرنا ہے۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں