پا کستا ن مسلم لیگ ہر محاذ پر موجو د ہ حکو مت کو سپور ٹ کر ر ہی ہے ، محمد سرفرازگو ند ل

بدھ 7 اپریل 2021 11:57

سلانوالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اپریل2021ء) صو با ئی نا ئب صد ر پا کستا ن مسلم لیگ چو ہد ر ی محمد سرفرازگو ند ل نے کہا ہے کہ پا کستا ن مسلم لیگ ہر محاذ پر موجو د ہ حکو مت کو سپور ٹ کر ر ہی ہے،  قائدین مسلم لیگ چو ہد ر ی بر ا د را ن اپنے مثبت اور تعمیر ی اند ا ز سیاست کی بنا پر ہر طبقہ کے لیے محترم ہیں ، آ ج اپوزیشن اپنے مفاد پرستی اور بلیک میلنگ کی سیاست کی بنا پر عوا م میں اپنی سا کھ کھو نے کے ساتھ ساتھ بری طرح منتشر ہو گئی ہے ۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کااظہارانہوں نے ضلعی جنرل سیکرٹر ی اشرف سوہی کی قیا د ت میں ملنے وا لے پا رٹی وفدسے گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔  انہوں نے کہا کہ پا کستا ن مسلم لیگ اور پی ٹی آئی حکو مت مل کر خد مت اورتعمیروترقی کا سفر جا ری رکھیں گے ۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں