سرگودھا میں نوجوان نے ماں کی مدد سے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ہتھوڑا مار کر بیوی کو لہولہان کر دیا
اتوار 28 نومبر 2021 14:30
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق سرگودھا میانوالی روڈ کے قصبہ قائداباد کے گاؤں امیر والا کی دوشیزہ (م) گاوں بندیال کے نوجوان بہادر سے 13 سال سے شادی شدہ ہے گزشتہ روز کسی بات پر گھر میں جھگڑا ہوا تو شوہر بہادر نے اپنی ماں اور عمران کے ہمراہ بیوی کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ہتھوڑا مار کر لہولہان کر دیا جسے تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس مضروبہ کے بھائی محمد توقیر کی رپورٹ پر مصروف تفتیش ہے۔
سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تاجروں کو متحد کر کے ان کے مسائل حل کرائیں گے،خواجہ احمد حنیف
ڈپٹی کمشنر سروگدہا کاگورنمنٹ ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
کوٹ مومن تا بھاگٹانوالہ براستہ بھلوال کی تعمیر سے علاقہ ترقی کے نئے دور میں داخل ہوگا ،انصر اقبال ہرل
عطائی انسانیت کے دشمن ہیں جو چند پیسوں کی خاطردونمبر ادویات فروخت کرتے ہیں،پروفیسر ڈاکٹر عبدالقادر ..
ختم نبوت قانون پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملا اس کیلئے 10 ہزار اہل اسلام نے شہادتیں دیں،مولانا طاہر محمود اشرفی ..
سرگودھا،کسی کے پاسپورٹ پر اپنی تصویر لگا کر وطن واپس آنے والا شہری پکڑا گیا
سرگودھا پولیس کی کارروائی، مجرم اشتہاری گرفتار
سرگودھا پولیس کی کارروائی،منشیات فروش گرفتار
سرگودھا، سڑکوں پر سٹریٹ لائٹس کی تنصیب کا کام جاری
آر پی او سرگودھا کی زیر صدارت زیرِتفتیش مقدمات کے حوالے سے اجلاس
سرمایہ کاروں کی دلچسپی سے سٹاک مارکیٹ میں تیزی آنا شروع ہوگئی ہے،مہر دستگیر خان لک
شہر کی مختلف شاہراؤں اور بازاروں میں سٹریٹ لائٹ کی تنصیب کا کام جاری
سرگودھا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے ، جون جولائی اور اگست میں پالیسی ریٹ میں کمی کا امکان ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی وفاقی وزراءکے ..
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
-
خواجہ عمران نذیر اور سلمان رفیق کی زیر صدارت ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
سورج آنکھیں دکھانے لگا، بجلی کی طلب بھی بڑھ گئی ، مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ
-
دہشتگردوں اور سہولتکاروں کی سرکوبی کیلئے ہر حد تک جائیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
ڈیفنس کار حادثہ کیس، ملزم افنان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22مئی تک توسیع
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایف آئی اے لاہور زونل آفس میں اہم اجلاس
-
خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی وائرس بارے اجلاس