سلانوالی، وزیر اعظم عمران خا ن نے اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلوا نے کا تاریخی کارنامہ انجام د یا ہے ،فرخ جا و ید گھمن

جمعرات 2 دسمبر 2021 12:36

سلانوالی۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2021ء) سابق صوبائی وز یر سئینر راہنما پی ٹی آئی فرخ جا و ید گھمن نے کہا ہے کہ عا م انتخابا ت میں 80فیصد حلقوں کا فیصلہ اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹوں سے ہو گاکیونکہ وزیر اعظم عمران خا ن اور پی ٹی آئی حکومت نے اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلوا نے کا تاریخی کارنامہ انجام د یا ہے ا س لیے انہیں سمندر پا ر پاکستا نیوں کی بڑی سپورٹ کی بنا پرتاریخی فتح بھی حاصل ہوگی۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہارانہوں نے اپنے اپنی رہائشگاہ گھمن ہاؤ س سلانوالی میں عوامی وفودسے ملاقات میں کیاانہوں نے کہاکہ اپوزیشن کوآئندہ عام انتخابات میںشکست نظرآرہی ہے اس لیے قبل ازوقت شورمچاناشروع کردیاہے ۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں