سرگودھا،میڈیکل رپورٹ میں 23 سالہ ملازمہ سے زیادتی ثابت

جمعہ 17 مئی 2024 23:33

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2024ء) سرگودھا کے قصبے جھاوریاں میں 23 سالہ گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی کا واقعہ رپورٹ ہوا ہے، ملازمہ سے زیادتی میڈیکل رپورٹ میں ثابت ہوگئی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ملزم کی تلاش جاری ہے، جو 7 ماہ تک لڑکی کو دھمکیاں دے کر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف 14 مئی کو متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں