ڈی پی او آفس میں ہفتہ واری اردل روم کا انعقاد

ہفتہ 18 مئی 2024 20:22

سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2024ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کی طرف سے ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں ہفتہ واری اردل روم کا انعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

ڈی پی او نے اردل روم میں پیش ہونے والے پولیس آفیشلز کے شوکاز نوٹسز اور انکوائری رپورٹس کی سماعت کی ۔ سرگودھا اردل روم کا باقاعدہ انعقاد کیا جارہا ہے تاکہ محکمانہ سزا و جزا کا عمل جاری رہ سکے۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں