پسرور،پولیس کی کارروائی ، اربوں روپے کے فراڈ میں ملوث ڈبل شاہ کا قریبی عزیز گرفتار
جمعرات 21 اپریل 2016 15:19
پسرور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 اپریل۔2016ء) تھانہ سٹی پولیس کی نوسر بازوں کے خلاف کاروائی دوران کاروائی اربوں روپے کے فراڈ میں ملوث ڈبل شاہ کا قریبی عزیز کروڑوں کے فراڈ میں گرفتار، ملزم نے مسلم لیگ ن کے سابق سٹی صدر اور سابق کونسلر محمد رفیق سے کروڑوں کا فراڈ کیا تھا مقدمہ درج ملزم حوالات میں بند واقعات کے مطابق قلعہ احمد آباد کے رہائشی محمد اصغر عرف شامے شاہ نے سیزن 2012کے دوران محمد رفیق سے 4057من چاول الے کر اس کو جعلی چیک دے دیئے جو کہ بینک میں پیسے نہ ہونے کی وجہ سے کیش نہ ہو سکے ملزم نے چاول لے کر اپنی رائس ملز قلعہ احمد آباد میں بطور امانٹ رکھا جس کی مالیت ایک کروڑ11لاکھ سے زیادہ بنتی ہے اور کہا کہ میں آپ کو اس کے پیسے ادا کر دوں گا نہ ہی اس نے پیسے ادا کیے اور نہ ہی چاول واپس کئیے اس پر تھانہ سٹی پولیس نے محمد رفیق کی معدیت میں ملزم کے خلاف نوسر بازی دھوکادہی اور فراد کا مقدمہ درج کر کے ملزم کوقلعہ احمد سے گرفتار کر کے حوالات میں بند کر کے پولیس نے تفیتش شروع کر دی ہے ملزم کی گرفتاری کا سن کر متاثرین نے تھانہ سٹی میں رابطے شروع کر دئیے ہیں بتایا جاتا ہے کہ ملزم شامے شاہ آج سے چند سال قبل لوگوں کورقم ڈبل کر کے دینے پر اربوں کے فراڈ میں ملوث ڈبل شاہ کا قریبی عزیز ہے اورملزم خود بھی کروڑوں کے فراڈ میں ملوث بتایا جاتا ہییاد رہے کہ ملز شامے شاہ نے لاہورمیں بھی چینی کا کاروبار کرنے کا جھنسہا دے کر خواجہ جمشید اور غفور حسین سے بھی کروڑوں کا فراڈ کر چکاہے جس کے ان کے خلاف مقدمات درج ہو چکے ہیں ملزم کے خلاف اس وقت بھی پاکستان کے مختلف شہروں میں نوسر بازی اور فراڈ کے درجنوں مقدمات درج ہیں اور کئی مقدمات میں ملزم شامے شاہ اشہتاری ہو چکا ہے
متعلقہ عنوان :
سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سیالکوٹ میں پرائس مجسٹریٹس کی کارروائیاں ، گراں فروشوں کو 6 لاکھ 38 ہزار 500 روپے جرمانہ عائد
غلامی نامنظور والے اب اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کہتے ہیں، وزیر دفاع
پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس روڈ پر شہریوں کے مال جان کی حفاظت کےلئے دن رات کوشاں ہے،ڈی ایس پی
سیالکوٹ، آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر پروقار تقریب، صحافتی برادری کی کثیر تعداد میں شرکت
سیالکوٹ میں نماز جمعہ پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات
سیالکوٹ کنٹونمنٹ بورڈ کینٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد
سمبڑیال میں ستھرا پنجاب صفائی مہم کے تحت صفائی کا کام جاری ہے ،سینٹری انسپکٹر ایم سی
کلیکٹر کسٹمز کی زیر صدارت کتب میلہ اختتام پذیر ہوگیا
1ارب 98 کروڑ 40 لاکھ روپے کی لاگت سے مظفر پورہ ریلوے پھاٹک پر فلائی اوور کی تعمیر جاری ہے، ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ
اسسٹنٹ کمشنروایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی سمبڑیال نے تحصیل سمبڑیال محلہ فضل پورہ میں واٹر فلٹریشن پلانٹ ..
سمبڑیال،دعوت ولیمہ پر آنے والی بس الٹ گئی
جمعیت اشاعت التوحید والسنہ تحصیل سمبڑیال کے زیر اہتمام ’’ عظمت قرآن کانفرنس ہفتہ کو ہوگی
سیالکوٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان میں 22 ملین لڑکے اورلڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں، اقوام متحدہ
-
سندھ میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ جدید آٹومیٹڈ سسٹم سے منسلک کررہے ہیں ،وزیرٹرانسپورٹ سندھ
-
پیپلزبس سروس کیلئے اسمارٹ کارڈ کے ذریعے کرایہ وصولی کا آغاز،وزیر اعلی نے آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
مریم نواز فری وائی فائی سروس 50 سے بڑھا کر 100 پوائنٹس پرایکٹو کر دی گئی
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماہ اپریل میں کل 809 کیسز نمٹائے
-
اسحاق ڈار کی نائیجیرین ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
-
4 سال پہلے تک خواتین فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں، مولانا طارق جمیل
-
نومئی کواندرون خانہ بغاوت ہوئی جس کی کوئی مثال نہیں ملتی،وزیردفاع
-
وزیراعظم شہبازشریف سے گندم اسیکنڈل تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کی ملاقات، پیر تک حتمی رپورٹ پیش کر نے کی ہدایت
-
مردان، تھانہ رستم پولیس نے اندھے قتل کے ملزمان کو گرفتار کرلیا
-
مسابقتی کمیشن نے پی آئی اے کی نجکاری کی اسکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی