معروف شاعرپروفیسراویس خالدچاندسے بیٹے کے باپ بن گئے

جمعرات 17 جنوری 2019 12:15

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2019ء) معروف شاعرپروفیسراویس خالدچاندسے بیٹے کے باپ بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کے شہر چونڈہ سے تعلق رکھنے والے معروف شاعر،کالم نگارپروفیسراویس خالدنے گزشتہ روزاپنے بیٹے کی پیدائش کا اعلان اپنے سوشل میڈیا پر پیغام سے کیا۔

(جاری ہے)

اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اللہ نے مجھے ایک خوبصورت بیٹے سے نوازا ہے۔پروفیسراویس خالدنے کہا کہ میرے بیٹے کی پیدائش پراپنے دوست احباب کی طرف سے نیک خواہشات پر میں سب کا مشکور ہوں۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں