سیالکوٹ،پتنگ فروشی اور پتنگ بازی کرنے والے2افراد گرفتار، پتنگیں اور ڈوریں برآمد

جمعرات 12 مئی 2022 17:02

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2022ء) پتنگ فروشی اور پتنگ بازی کرنے والے2افراد گرفتار، پتنگیں اور ڈوریں برآمد کرلی گئیں۔

(جاری ہے)

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق تھانہ رنگپورہ کے علاقہ جناح اسٹیڈیم کے قریب سے پولیس نے10پتنگیں اور تین ڈوریں برآمد کرکے امیرحمزہ اور تھانہ موترہ کے علاقہ آڈھا سے مختار احمد سے15پتنگیں برآمد کرکے انہیں گرفتار کیا اور مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں