دفعہ 144کی خلاف ورزی ، سواریاں بٹھانے پر تین رکشہ ڈرائیوروں کے خلاف مقدمہ

جمعرات 26 مارچ 2020 23:54

� �یالکوٹ 26مارچ (اے پی پی( دفعہ 144کی خلاف ورزی سواریاں بٹھانے پر تین رکشہ ڈرائیوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر لاک ڈائون اور دفعہ 144کے نفاذ کے باوجود سڑکوں پر ٹریفک رواں دواں ہے تھانہ سٹی پولیس نے لاری اڈا پر تین رکشہ ڈرائیوروں محسن ندیم ،محمد شہباز ،شاکر رحمن کودفعہ 144کی خلاف ورزی کر تے ہو ئے سواریاں بٹھانے پر گرفتار کر کے الگ الگ مقدمہ درج کر لیا

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں