سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج

بدھ 24 اپریل 2024 16:28

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2024ء) سیالکوٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

(جاری ہے)

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ مراد پور پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عرفان عرف بگا کے قبضہ سے 2120 گرام چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا اور ملزم کے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں